About Me

ABOUT TUTOR

مستند علمی و تدریسی شخصیت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ اللہ کے فضل و کرم سے میں ایک مستند عالمِ دین ہوں اور شہادت العالمیہ (درسِ نظامی) کی عالمی سند کا حامل ہوں۔
تعلیمی و تدریسی قابلیت: ◈ مجھے مختلف مدارس اور آن لائن پلیٹ فارمز پر قرآن و دین پڑھانے کا 15 سالہ وسیع تجربہ حاصل ہے۔ ◈ شہادت العالمیہ: دینی علوم میں ایم اے (Masters) کے مساوی مستند و معتبر ڈگری۔ ◈ حفظِ قرآن: مکمل تجوید و بہترین حسنِ قرات کے ساتھ کلامِ الٰہی کو سینے میں محفوظ کرنے کی سعادت۔ ◈ تخصص: قرآن کریم کے درست مخارج، تجوید، تفسیر اور روزمرہ فقہی مسائل میں مکمل مہارت۔

No comments:

Post a Comment